تازہ تر ین

ہم تو نا نگا پر بت کے فضائی نظارے دیکھیں گے، ڈی جی سی اے اے کے پی آئی اے کے طیارے پر سیر سپاٹے

کراچی پی آئی اے اس وقت اربوں روپے کے خسارے میں چل رہی ہے اور مسافر ایئر پورٹس پر رلتے پھر رہے ہیں لیکن آپ جناب ڈائریکٹر جنرل سو ل ایوی ایشین غلا م حسین اپنے دوستوں کے ہمراہ سرکاری طیارہ لے کر نانگا پربت کے فضائی مناظر دیکھنے نکل گئے ۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹر جنرل کو سیر سپاٹے کے لیے طیارہ پی آئی اے کے سینئر ڈائریکٹر نے فراہم کیا جبکہ وی آئی پی مہمانوں میں گلگت بلتستان کے سینیئر وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما اکبر تابان بھی شامل تھے۔جنہیں غلام حسین نانگا پربت کے فضائی مناظر دکھاتے رہے تو دوسری جانب سکردو ایئر پورٹ پر مسافرپرواز کا انتظار کر تے رہے ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain