تازہ تر ین

جج احتساب عدالت محمد بشیر کی نواز خاندان کے کیس سننے سے معذرت

اسلام آباد (آن لائن) احتساب عدالت کے جج محمد بشےر نے نواز شرےف کے خلاف العزےزےہ اور فلےگ شپ رےفرنس کی سماعت سے معذرت کر لی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کو جج محمد بشےر کا خط موصول ہو گےا مےڈےا رپورٹس کے مطابق نواز شرےف کے خلاف اےون فےلڈ رےفرنس کا فےصلہ سنانے والے جج محمد بشےر نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو لکھے گئے خط مےں کہا ہے کہ وہ اےون فےلڈ رےفرنس کا فےصلہ کر چکے ہےں ۔ العزےزےہ اور فےلگ شپ رےفرنس کسی دوسری عدالت مےں منتقل کر دےں اگر چاہےں تو ان کا تبادلہ بھی کر سکتے ہےں ملزم کے وکےل نے بھی مجھ پر اعتراض کر دےا ہے اور اعتراض کے بعد رےفرنس کی سماعت کرنا مناسب نہےں ہے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain