تازہ تر ین

این اے 52سے پی ٹی آئی کے امیدوار کو ایسی خبر مل گئی کہ کھلاڑیوں کے بھنگڑے شروع

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد کے حلقہ این اے 52 سے آزادامیدوار اسرار احمد عباسی نے پی ٹی آئی امیدوار کے حق میں دستبردارہونے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے حلقہ این اے 52 سے آزادامیدوار اسرار احمد عباسی جیپ کے انتخابی نشان پر الیکشن لڑ رہے تھے لیکن اب انہوں نے پی ٹی آئی امیدوار خرم نواز کے مقابلے میں الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور آزادامیدوار اسرار احمد عباسی پی ٹی آئی امیدوار کے حق میں دستبردار ہو گئے ہیں۔عام انتخابا ت میں آزادامیدوار اسرار احمد عباسی اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کی حمایت کریں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز آل پاکستان مسلم کے صدر ڈاکٹر امجد نے این اے 54سے پی ٹی آئی کے امیدوار اسد عمراور این اے 53سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے حق میں بھی دستبرداری کا اعلان کیا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain