تازہ تر ین

نفری کی کمی یا نیا تجربہ ،خواجہ سراﺅں کی پولنگ سٹیشن پر ڈیوٹیاں لگ گئیں

نارووال(ویب ڈیسک) نارووال میں خواجہ سرا پولنگ سٹیشنوں پر ڈیوٹیاں دیں گے۔ نفری کی کمی کی وجہ سے یہ اقدامات کئے جارہے ہیں۔پولیس ترجمان کے مطابق نارووال ڈسٹرکٹ پولیس افسر کی ہدایت پر پولنگ سٹیشن پر خواجہ سراو¿ں کی تعیناتی کی جائے گی کیو نکہ نارووال پولیس میں لیڈی کانسٹیبل کی تعداد کل 23 ہے جو انتہائی کم ہے جس کی وجہ سے خواجہ سرا و¿ں کوپولنگ سٹیشنوں پر لیڈی کانسٹیبل کے ساتھ تعینات کیا جائے گا، ان کو باقاعدہ تربیت دی جائے گی اور پیسے بھی دئیے جائیں گے ، ابھی تک 40کے قریب خواجہ سراو¿ں نے رابطہ کیا ہے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain