تازہ تر ین

این اے 17ایبٹ آباد، ق لیگ کے امیدوارکا پی ٹی آئی کے عمرایوب کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) این اے 17ایبٹ آبادسے ق لیگ کے امیدوارحامدشاہ نے پی ٹی آئی کے امیدوار عمرایوب کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2018کی تیاریاں عروج پر ہیں اور سیاسی جماعتوں کا ایک دوسرے کے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ کا سلسلہ بھی جاری ہے ، اسی طرح این اے 17ایبٹ آباد سے ق لیگ اورتحریک انصاف میں بھی سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گئی ہے اور ق لیگ کے امیدوارحامدشاہ نے پی ٹی آئی کے امیدوار عمرایوب کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔اب دونوں رہنماو¿ں نے عام انتخابات میں ساتھ مل کرانتخابی مہم چلانے کافیصلہ بھی کیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain