تازہ تر ین

ماہرہ خان نے اشنا شاہ کی پارٹی اور ترانہ کو سوشل میڈیا پر شئیر کیا

لاہور(شوبزڈیسک)پاکستانی فلمسٹار ماہرہ خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس ب±ک پر پوسٹ میں لکھا کہ وقت آگیا ہے بدلنے کا ، کیونکہ صرف ا±ٹھنا کافی نہیں ہے۔ اپنی پوسٹ میں ماہرہ خان نے مزید کہا کہ میں پریس کانفرنس میں بہت جلد اپنی پارٹی کا اعلان کروں گی۔ پوسٹ میں ماہرہ خان نے ساتھی اداکارہ ا±شنا شاہ کی ایک ویڈیو بھی شئیر کی۔ویڈیو میں ا±شنا شاہ نے اپنی پارٹی کا اعلان کیا۔ ا±شنا شاہ کی پارٹی کا نام ” سوشل لیگ آف ورکرز” ہے۔ اس ویڈیو میں اداکارہ ا±شنا شاہ کی پارٹی کا ترانہ بھی موجود ہے۔ ماہرہ خان نے ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ صرف ا±ٹھنا کافی نہیں ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ماہرہ خان کی پارٹی کا نام کیا ہو گا؟

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain