تازہ تر ین

ٹاس جیت کر شاہینوں کی زمبا بو ے کیخلاف بیٹنگ جا ری

بلاوائیو(ویب ڈیسک)پاکستان نے زمبابوے کے خلاف 5 میچز پر مشتمل سیریز کے چوتھے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلے جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن سوا 12 بجے شروع ہوگا، گرین شرٹس کو پہلے ہی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ٹیم میں مزید کچھ تبدیلیاں کی جائیں گی جو کھلاڑی اب تک نہیں کھیلے انہیں بھی موقع دیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain