تازہ تر ین

بغیر ویزا ازبکستان جانے کے خواہشمند پاکستانی نو جوانوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں تعینات ازبکستان کے ویزا قونصلر نے کہا ہے کہ سولہ سال یا اس سے کم عمر کے پاکستانی نوجوان ویزا حاصل کیے بغیر ازبکستان کا سفر کر سکیں گے۔ ازبک قونصلر کی جانب سے ڈائریکٹر ایف آئی اے پنجاب عثمان انور کو خط لکھا گیا جس میں ازبک ویزا فری انٹری کے حوالے سے معلومات مہیا کی گئی ہیں۔ خط میں بتایا گیا ہے کہ سولہ سال یا اس سے کم عمر کے پاکستانی نوجوان ویزا حاصل کیے بغیر ازبکستان کا سفر کا سکیں گے ، ضرورت اس امر کی ہے کہ ازبکستان کا سفر کرنے کی خواہش رکھنے والوں کی معلومات بذریعہ درخواست دی جائے، اگر والدین کے پاس ویزا ہوتو بچے 3تک بغیر ویزا کے ازبکستان میں قیام بھی کر سکتے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain