تازہ تر ین

لاہور میں رم جھِم جاری ،کیا بارش اگلے روز بھی ہوگی ؟محکمہ موسمیات کا اہم اعلان

لاہور (ویب ڈیسک)لاہور میں بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا ، ہوائیں چلنے سے موسم مزید خوشگوار ہو گیا اور گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔محکمہ موسمیات کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اگلے 2 روز تک پنجاب سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ اور کہیں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔جبکہ آج رات تک لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہے گا جبکہ اس دوران بعض مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان بھی ہے۔ملک میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، اسلام آباد، لاہور، مختلف علاقوں میں بارش نے موسم حسین بنا دیا ،ملک میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، اسلام آباد، لاہور، مختلف علاقوں میں بارش نے موسم حسین بنا د،لاہور میں بھی تیز ہواو?ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، جس سے موسم خوشگوار ہوگیا،لاہور میں بھی تیز ہواو?ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، جس سے موسم خوشگوار ہوگیا،اس کے ساتھ ساتھ تیز ٹھنڈی ہوائیں بھی چلنے لگیں، جس سے کئی دنوں سے جاری گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے ،اس کے ساتھ ساتھ تیز ٹھنڈی ہوائیں بھی چلنے لگیں، جس سے کئی دنوں سے جاری گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے،لاہور میں کہیں ہلکی بارش ہوئی تو کہیں تیز، موسم خوشگوار ہونے پر شہری بھی خوشی سے جھوم اٹھے،لاہور میں کہیں ہلکی بارش ہوئی تو کہیں تیز، موسم خوشگوار ہونے پر شہری بھی خوشی سے جھوم اٹھے ،ہلکی بارش سے موسم حسین ہوگیا اور شہری گھروں سے باہر نکل کر موسم انجوائے کرتے نظر ا?ئے،ہلکی بارش سے موسم حسین ہوگیا اور شہری گھروں سے باہر نکل کر موسم انجوائے کرتے نظر آئے ،گوجرانوالہ، قصور اور میاں چنوں سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ،گوجرانوالہ، قصور اور میاں چنوں سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain