تازہ تر ین

16سالہ لڑکی کو شادی کے سہانے سپنے دکھا کر با ر بار زیادتی ،ملزم حاملہ کرنے کے بعد مکر گیا

نئی دہلی ((ویب ڈیسک))اوباش شخص نے شادی کا جھانسا دیکر 16لڑکی کوحاملہ کردیا اور بعد ازاں اس ے شادی کرنے سے انکاری ہوگیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق برہام پور سے تعلق رکھنے والی 16سالہ لڑکی کو ایک 20سالہ شخص نے شادی کا جھانسا دیکر متعدد بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ۔ لڑکی کا کہنا ہے کہ ملزم اس دوران اس کو شادی کے سہانے خواب دکھاتا رہا اور اس کے ساتھ جنسی زیادتی کرتا رہا ہے ۔ملزم نے لڑکی کے ساتھ ایک سال تک مسلسل جنسی زیادتی کی اور جب وہ حاملہ ہوگئی تواس نے ملزم کو بتایا جس پر اس نے حاملہ لڑکی کے ساتھ شادی کرنے سے صاف انکار کردیا جس پر وہ مقامی پولیس سٹیشن پہنچ گئی ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain