تازہ تر ین

وہ پیر جس نے 1985میں عمران خان کے اقتدار کی پیشنگوئی کی مگر ساتھ ہی ایسی خطرناک بات بھی کہہ دی کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک )پیر پنجر سرکار کی ماضی میں کی گئی نوازشریف اور آصف زرداری کے حوالے سے پیشگوئی درست ثابت ہو رہی ہیں اور انہو ں نے کہا تھا کہ اس کا سہرا عمران کے سر پر جائے گا تاہم آپ کو یہ جان کر بہت حیرت ہو گی کہ انہوں نے 1985 جو پیشگوئی کی تھی وہ بھی درست ثابت ہو رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق پیر پنجر سرکار نے 24 ستمبر 2014 کو پیشگوئی کی تھی کہ نوازشریف اور آصف زرداری کی سیاست کا خاتمہ عدلیہ کرے گی جبکہ انہوں نے 28 فروری 1985 کو کہا تھا کہ 42 خاندانوں اور ان کے پس پردہ حواری یوم حساب سے گزریں گے اور ملک کولوٹنے والے سیاستدان اور بیورکریٹس زمین بوس ہو جائیں گے اور اس کا سہرا عمران کے سر پر ہو گا۔تاہم 28 جولائی 2017 کو آنے والے فیصلے نے ان کی دونوں پیشگوئیوں کو درست ثابت کر دیاہے تاہم اب آصف زرداری کی باری ہے۔انہوں نے کہا تھا کہ آرٹیکل 62 اور 63 کی چھانٹی لگنے والی ہے ، کھایا پیا سب اگلوایا جائے گا ، ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے نیا عنصر پیدا ہو چکاہے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ سیاست اپنے عروج پر پہنچ کر ایک عرصہ کیلئے ختم کر دی جائے گی اور قومی حکومت کے بھی قوی امکان ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain