تازہ تر ین

خلا میں بالادستی ہمارا مقصد ,خلائی فوج 2020 تک قائم کردی جائے گی،امریکہ

واشنگٹن(ویب ڈیسک) چین،روس شمالی کوریا،ایران کے بعد امریکہ نے بھی خلائی فوج کے قیام کا فیصلہ کر لیا ہے۔ امریکی نائب صدر نے پینٹاگون کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی جانب سے امریکی خلائی فوج 2020 تک قائم کردی جائے گی،چین،روس شمالی کوریا،ایران خلا میں اسلحہ بھیج رہے ہیں،خلا میں بالادستی ہمارا مقصد ہے، ہم چاہتے ہیں کہ خلا میں بھی ہم سب پر سبقت لے جائیں۔اس موقع پر امریکی نائب صدر نے خلائی فورس کیلیے نائب وزیر دفاع کا عہدہ تشکیل دینے کا اعلان بھی کر دیا ،وزیر دفاع نے بھی منصوبے کی حمایت کا اعلان کردیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain