تازہ تر ین

ٹینس سٹاروکٹوریہ آزارینکا سنسناٹی اوپن میں ان ایکشن ہونگی

لاہور(بی این پی ) بیلاروس کی اسٹار کھلاڑی وکٹوریہ ازارینکا کو آئندہ ماہ شروع ہونے والے سنسناٹی اوپن کیلئے وائلڈ کارڈ مل گیا۔ یاد رہے کہ وہ دوہزار تیرہ میں یہ وائلڈ کارڈ مل گیا۔ یاد رہے کہ وہ دوہزار تیرہ میں یہ ٹورنامنٹ جیت چکی ہیں مگر دو سال بعد ویمن سنگلز ڈرا میں ان کی واپسی ہوگی کیونکہ دوہزار سترہ میں انہیں بیٹے لیو کی حوالگی کیلئے طویل قانونی جنگ لڑنا پڑی تھی۔منتظمین نے انگلینڈ کے اینڈی مرے کو بھی وائلڈ کارڈ انٹری دی ہے ۔


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved