تازہ تر ین

سونا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا

کراچی(ویب ڈیسک)بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں4ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیاگیاجس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولاسونا50روپے مہنگاہوگیا۔ صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں50روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں43روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورفی تولہ سونے کی قیمت55100روپے سے بڑھ کر 55150 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت47239روپے سے بڑھ کر 47282روپے ہوگئی۔


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved