تازہ تر ین

عمران خان کے اقتدار سنبھالنے سے قبل ہی ڈالر نے گھٹنے ٹیک دیئے

کراچی(ویب ڈیسک)اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید1روپے کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعداوپن مارکیٹ میں ڈالر122روپے 50پیسے کا ہو گیا ہے۔ گزشتہ کچھ روز سے ڈالر کی گراوٹ کاسلسلہ جاری ہے ، کاروبار کے آغاز پر ہی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 1روپے کی کمی کے ساتھ 122روپے 50پیسے کی سطح پر آگئی جبکہ انٹر بینک میں بھی ڈالر کی قیمت میں4پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر124روپے 19پیسے کا ہو گیا ہے


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain