تازہ تر ین

وجہ کیا بنی کہ ڈاکٹر عامر لیاقت زرداری کے قدموں تلے بیٹھ گئے ؟ چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے نومنتخب رکن عامر لیاقت علی کی ”آنیاں جانیاں“ دیکھنے والی تھیں۔ عامر لیاقت نے آصف علی زرداری کے قدموں میں بیٹھ کر گھٹنے چھو کر ان سے بات کی جبکہ مسلم لیگ ن کے احتجاج کے دوران عامر لیاقت لیگی ارکان کے آگے ہاتھ جوڑ کر احتجاج ختم کرنے کی درخواست کرتے رہے جس کے باعث عامر لیاقت اور پرویز خٹک کے درمیان جملوں کا تبادلہ ہوا۔ پی ٹی آئی کے دیگر ارکان نے معاملہ رفع دفع کرادیا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain