تازہ تر ین

ن لیگ میں بغاوت ،پھوٹ پڑ گئی ،دنگ کر دینے والے انکشافات

لاہور (ویب ڈیسک)قومی اسمبلی کے بعد پنجاب اسمبلی کے سپیکر کا انتخاب بھی ہو گیاہے جس میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ق لیگ کے امیدوار چوہدری پرویز الہیٰ نے میدان مارلیاہے جبکہ پنجاب میں ن لیگ جماعت میں بغاوت سامنے آ گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کے امیدواروں کی تعداد 162 ہے لیکن سپیکر کے انتخاب میں ن لیگ کے امیدوار اقبال گجر کو 147 ووٹ ملے جبکہ دوسری جانب کے تحریک انصاف کے اراکین کی تعداد 186 تھی تاہم پرویز الہیٰ کو 201 ووٹ کاسٹ کیے گئے یعنی ن لیگ کے 15 اراکین نے مخالف امیدوار کو ووٹ دیاہے۔واضح رہے کہ سپیکر کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی میں 359 ووٹ کاسٹ کیے گئے جبکہ ایک ووٹ مسترد بھی ہوا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain