تازہ تر ین

عمران خان نے شاہ فرمان کو خیبرپختونخوا کا گورنر مقرر کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے شاہ فرمان کو خیبرپختونخوا کا گورنر مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔عمران خان کی جانب سے منظوری دیے جانے کے بعد پی ٹی آئی کی جانب سے شاہ فرمان کو گورنر خیبر پختونخوا مقرر کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے۔خیال رہے کہ پی ٹی آئی وفاق میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں آچکی ہے اور وفاقی حکومت ہی صوبوں میں گورنر کی تقرری کی مجاز ہوتی ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے گورنر سندھ کے لیے عمران اسماعیل اور گورنر پنجاب کے لیے چوہدری محمد سرور کو نامزد کیا گیا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain