تازہ تر ین

پی ٹی آئی کے وہ رہنما ءجو عمران خان کیساتھ رہائش رکھے گا ،نام جان کر آپ بھی کہہ دینگے دوستی ہو تو ایسی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کل (ہفتہ کو) صبح 9 بجے بطور وزیر اعظم پاکستان حلف اٹھائیں گے اور وزیر اعظم ہا?س میں ہی رہائش اختیار کریں گے۔ پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق عمران خان کے ساتھ ہی رہیں گے۔پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے بتایا کہ عمران خان کا گھر تیار ہوگیا ہے۔ وہ بطور وزیر اعظم پرائم منسٹر ہا?س کی اسٹاف کالونی میں رہیں گے اور وہ عمران خان کے ساتھ ہی رہیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے حوالے سے نعیم الحق نے کہا کہ عمران خان وزیر اعلیٰ پنجاب کا اعلان شام کو کریں گے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain