تازہ تر ین

پیشہ وکالت اور کاشتکاری ، نامزد وزیراعلیٰ بزدار کی 14 کنال اراضی سمیت دیگر اثاثہ جات کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب کے نامزد وزیراعلیٰ کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے امیدوار عثمان بزدار کاشتکاری اور وکالت کے پیشہ سے وابستہ ہیں۔ عثمان بزدار ڈی جی خان میں 10مرلے پلاٹ اور 4کنال اراضی کے مالک ہیں، جبکہ تونسہ شریف میں انکی 14کنال اراضی ہے۔ جس پر ایک مکان تعمیر کیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain