تازہ تر ین

بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر دو بہنیں قتل، دراصل دونوں بہنیں کس کیساتھ کیا کرتی رہیں؟ ا نتہائی افسوسناک خبرآگئی

مردان (ویب ڈیسک)نواحی علاقہ طورو میں غیر ت کے نا م پر بھا ئی نے فا ئر نگ کر کے دو بہنوں کو موت کے گھا ٹ اتار دیا۔ملزم ارتکا ب جر م کے بعد فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا۔پو لیس کے مطا بق دوران آبا د طورو میں مبینہ ملزم اظہار علی ولد اسرار محمد کی ایک بہن مسمار (م) کی شادی سرگو دھا پنجاب میںہو ئی تھی اور وہ گز شتہ روز اپنی دوسری بہن مسمار (ف) کے ہمراہ سرگود ھا سے طورو گا ڑی میں ٹیکسی ڈرائیور شیر آمان ولد نا معلوم ساکن بنڑبابا طورو کے ساتھ بغیر اطلاع دئیے اکیلے گھر آئیں تو ملزم بھا ئی کو پتہ چلنے پر وہ ب±رامان گئے اور طیش میں آکر گھر کے اندھا دھند فا ئر نگ کی جس سے دونوں بہنیں جا ن بحق ہو گئیں۔پو لیس نے لا شوں کو پو سٹما رٹم کے لئے مردان میڈیکل کمپلیکس پہنچا یا جہا ں پو سٹمارٹم کے بعد لاشوں کو ورثائ کے حوالے کر دی۔پو لیس نے مقتول بہنوں کے دوسرے بھا ئی پر ملزم بھا ئی کے خلاف مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کر دی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain