تازہ تر ین

وزیراعظم عمران خان پی سی بی کے پیٹرن انچیف بھی بن گئے

لاہور(ویب ڈیسک) ورلڈ کپ 1992 کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان ملک کے وزیراعظم بننے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف بھی بن گئے۔عمران خان ملک کے وزیراعظم بننے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف بھی بن گئے۔ سابق کپتان کی تصویرباقاعدہ طور پر پی سی بی کی ویب سائٹ پر بھی آویزاں کردی گئی۔یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے آئین کے مطابق وزیراعظم بورڈ کا پیٹرن انچیف بھی ہوتا ہے اوراس کے پاس چیئرمین سمیت بورڈ میں تبادلوں کا پورا اختیارہوتا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain