تازہ تر ین

” وطن کیلئے جان قربان کرنے سے بڑی کوئی قربانی نہیں “ آرمی چیف

راولپنڈی (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اوران کی اہلیہ شہید پولیس سب انسپکٹر عباس کے گھرگئے اور شہید سب انسپکٹر عباس کی قربانی کو سراہا ۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اور ان کی اہلیہ شہید پولیس سب انسپکٹر عباس کے گھر گئے ،آرمی چیف کی شہید شہداکی عظیم قربانیوں کوخراج عقیدت پیش کیا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ وطن کیلئے جان قربان کرنے سے بڑی کوئی قربانی نہیں،ہماری زندگیاں وطن کیلئے وقف ہیں۔


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved