تازہ تر ین

حنا دلپذیرسٹیج پر کام کرنے کی خواہشمند

کراچی (شوبز ڈیسک) نامور اداکارہ حنا دلپذیر نے کہا ہے کہ اسٹیج پر کام کرنے کی خواہش ہے لیکن ابھی تک مجھے میری مرضی کاکردار نبھانے کی پیشکش نہیں ہوئی۔اسٹیج کسی بھی اداکار کےلئے اسٹیج سیکھنے کابہترین پلیٹ فارم ہے اور میری بھی خواہش ہے کہ اسٹیج پر کام کروں۔ انہوں نے بتایا کہ مجھے کراچی آرٹ کونسل کی طرف سے اسٹیج ڈرامے میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی لیکن اسکرپٹ میں اپنا کردا ر دیکھ کر معذرت کر لی تھی۔حنا دلپذیر نے کہا کہ جب بھی اچھے کردار کے حامل اسکرپٹ پر ڈرامہ بنایا گیا اور مجھے پیشکش ہوئی تو اداکاری ضرور کروں گی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain