تازہ تر ین

ماروی سرمد کی خادم رضوی سے شادی کی خواہش پر مولانا نے ایسا جواب دیدیا کہ سب کی آنکھیں کھلی رہ گئیں

لاہور(ویب ڈیسک)تحریک لبیک کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کے پیروکاروں کی تعداد ہزاروں میں ہے ،ان کے چاہنے والے اندرون اور بیرون ملک بڑی تعداد میں موجود ہے ،تحریک لبیک کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی دونوں ٹانگوں سے محروم اور وہیل چیئر پر ہیں لیکن اب وہ ایک انتہائی غیرضروری ٹوئیٹ کی وجہ سے خبروں میں آگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹرولر کے نام سے صارف نے پوسٹ شیئر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ذرائع کے مطابق انسانی حقوق کی سرگرم ماروی سرمد نے جناب خادم حسین رضوی کو پیغام بھجوایا ہے کہ اگر آپ راضی ہیں تو خلع لے کر آپ کی زوجیت میں آنا چاہتی ہوں، لیکن مولانا نے یہ کہہ کر انکار کردیا کہ آپ کا قابل کاشت رقبہ بہت زیادہ ہے۔اس پر انسانی حقوق کی سرگرم نمائندہ ماروی سرمد بھی میدان میں آگئیں اور اس ٹرولر کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کاشتکاری کے آلات کے عدم موجودگی پر بنا پر انہیں یہ فیصلہ کرنا پڑا۔ماروی سرمد کے جواب پر سوشل میڈیا صارفین بھی میدان میں کود گئے ایک صارف عمران جمشید نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مطلب اگر کاشتکاری کیلئے موزوں آلات ہوں تو محترمہ اپنا رقبہ دینے کیلئے تیار ہیں۔پہلے صارف عمران جمشید نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ چانس اسے کہتے ہیں کو کھلم کھلا اپنا رقبہ پیش کرتے ہیں۔جبکہ صارف پیلی صحافت کا کہناتھا کہ تم نے مولانا کے آلات کاشتکاری چیک کیسے کئے جو تمہیں یہ انفارمیشن ملی ہے؟؟؟یار محمد رضا نے جواب دیتے ہوئے کہ شاید پہلے سے ہی اس نے اپنی زمین پر تجربہ کرایا ہو گا۔ایک اور صارف آصف کہناتھا کہ یار محمد صاحب، اپنے نام کا ہی خیال کر لو یار،بات نہیں آتی تو خاموشی بہتر ہوتی ہے بھائی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain