تازہ تر ین

نیا فر نیچر اور قالین،نئے اراکین اسمبلی کا نیا مطالبہ

اسلام آباد (خصوسی رپورٹ) نومنتخب ارکان نے رہاش گاہوں کے لئے نیا فرنیچر اور نئے قالین مانگ لئے ، پارلیمنٹ لاجز کی تزئین و آرائش پر بھاری اخراجات کئے جائیں گے، منصوبہ تیار کر لیا گیا، ساڑھے گیارہ کروڑ روپے کی لاگت سے نیا فرنیچر اور دیگر جدید سامان کی خریداری کی جائے گی۔ اقامت گاہوں کے قالین بھی تبدیل ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی حکومت کی طرف سے پارلیمنٹ لاجز کی تزئین و آرائش کے بھاری اخراجات کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔ ارکان پارلیمنٹ کی اقامت گاہوں میں نیا فرنیچر فراہم کیا جائے گا۔ تعمیر و مرمت کے ضروری کام کئے جائیں گے۔ قالین سمیت دیگر سامان بھی نیا لگایا جائے گا۔ منصوبہ ساڑھے گیارہ کروڑ لاگت سے مکمل ہو گا۔ اعلیٰ سطح پر اس کی منظوری دیدی گئی ہے۔


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved