تازہ تر ین

300 روپے میں بھی قتل کئے،گرفتارٹارگٹ کلر کا خوفناک انکشاف

کراچی(خصوصی رپورٹ)کراچی پولیس نے محمودآبادسے اشوک گینگ کاٹارگٹ کلرمست علی گرفتارکر لیا ،ملزم نے دوران تفتیش 3سو روپے کے لیے بھی قتل کرنے کاا نکشاف کیا ہے۔میڈیا کو موصول وڈیو بیان میں ٹارگٹ کلر مست علی نے بتایا کہ اس نے شادی کی تقریبات میں اسلحہ چلاناسیکھاتھا، اشوک گینگ 50 سے زائدکارندوں پرمشتمل تھا،3سوروپے کی خاطربھی ساتھیوں نے قتل کیا،گرفتارٹارگٹ کلرنے اپنافرضی نام سراج علی رکھاتھااور منشیات فروشی کا کاروبار کر رہا تھا۔ میڈیا کو موصول ویڈیو جان میں ٹارگٹ کلرمست علی نے بتایا کہ اس نے شادی کی تقریبات میں اسلحہ چلانا سیکھا جبکہ اشوک گینگ 50 سے زائد کارندوں پر مشتمل ہے۔ گرفتار ٹارگٹ کلر سراج علی کے فرضی نام سے منشیات فروشی کا کاروبار کررہا تھا۔


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved