تازہ تر ین

”جوانی پھر نہیں آنی2“کا 19روز میں 52کروڑ کا بزنس

لاہور (شوبزڈیسک )اداکار ہمایوں سعید اور ماورا کی ندیم بیگ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ”جوانی پھر نہیں آنی 2“ نے 19روزمیں 52 کروڑ 35لاکھ روپے کابزنس کرکے پاکستانی فلمی تاریخ میں ایک نیاریکارڈقائم کردیا۔ مذکورہ فلم کی نمائش عیدالاضحی کے موقع پر کی گئی تھی جسکی سینماگھروں میں حکمرانی آج بھی قائم ہے۔یاد رہے کہ جوانی پھر نہیں آنی 2 نے ریلیز کے پہلے روز 5کروڑ 40 لاکھ روپے کابزنس کیاتھا اسے پاکستان میں 3کروڑ22 لاکھ اور بیرون ممالک میں 2 کروڑ 17 لاکھ روپے کا بزنس ملا۔توقع کی جارہی ہے کہ یہ پاکستانی فلمی صنعت میں بزنس کے اعتبارسے ایک نیاریکارڈقائم کرے گی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain