تازہ تر ین

کرینہ کپور خواتین کے مسائل پر مبنی فلم میں جلوہ گر ہوں گی

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان فلم گڈنیوز اور تخت کے علاوہ خواتین پر مبنی فلم میں بھی جلوہ گر ہوں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرینہ کپور خان فلم ویرے دی ویڈنگ کے بعد فلم گڈ نیوز اور تخت کی کاسٹ کا حصہ بنیں اور اب خبریں سامنے آرہی ہیں کہ وہ خواتین پر مبنی فلم میں بھی جلوہ گر ہوں گی جس میں وہ گاﺅں بیلے کاکردار ادا کریں گی۔ فلم گڈ نیوز میں اشے کے ساتھ جبکہ تخت میں رنویر سنگھ،عالیہ بھٹ ،وکی کوشل ،بھومی پیڈنیکر ،جھانوی کپور اور انیل کپور کے ہمرا دکھائی دیں گی،جبکہ نئی فلم کی کاسٹ اور نام بارے کوئی تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain