تازہ تر ین

آج میجر عزیز بھٹی کایوم شہادت

فیصل آباد (خصوصی رپورٹ) جنگ ستمبر 1965ءکے ہیرو میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا ےوم شہادت آج 12ستمبر بروز بدھ کو قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نے 12ستمبر 1965ءکو پاک بھارت جنگ کے دوران لاہور کے محاذ پر سینہ سپر ہوتے ہوئے جام شہادت نوش پایا۔ انہیں پاکستان کی مسلح افواج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حید ر سے نوازا گیا۔


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved