تازہ تر ین

سہیل تنویرکے چھکے نے گیاناکوفائنل میں پہنچادیا

پرویڈنس(سپورٹس ڈیسک)سہیل تنویرکے آخری اوورمیں لگائے گئے چھکے نے گیاناایمزون وارئیرزکوکیریبین پریمیئرلیگ کے فائنل کاٹکٹ دلوادیا۔ لوسکورنگ میچ میں فاتح سائیڈنے دفاعی چمپئن ٹرینبگو نائٹ رائیڈرزکیخلاف 123 رنزکاہدف 19.5 اوورز میں 8وکٹوں پر پوراکیا۔پاکستانی آل راﺅنڈر سہیل تنویر10 رنزپرناٹ آﺅٹ رہے۔ پیسر نے 2 کھلاڑیوں کاشکاربھی کیا۔ پرویڈنس میں کھیلے گئے میچ میں ٹرینبگو نائٹ رائیڈرزنے 7وکٹوں پر122 رنز بنائے ۔ انگرام 25 رنزبناسکے۔سہیل تنویراورایمرٹ نے 2،2 شکارکیے۔جوابی اننگز میں گیانانے ہدف 19.5اوورزمیں8وکٹوں پرپوراکیا ۔ ہیٹمائر39رنزبناکرپویلین لوٹے۔


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved