تازہ تر ین

سی پیک میں پاک چین کیساتھ دوسرے ممالک بھی شامل ہونگے : وزیر منصوبہ بندی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کی سابق حکومت پر تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ 62 ارب ڈالر کے پاک۔ چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے پر تیزی سے عمل درآمد کرے گی۔رپورٹ کے مطابق سی پیک سے متعلق اجلاس کے بعد وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ سی پیک منصوبے کو نہ صرف دوسرے ممالک کے لیے کھولا جائے گا بلکہ مستقبل کے منصوبوں کی فنانشل ماڈلنگ کے لیے بین الاقوامی کنسلٹنٹس رکھے جائیں گے۔انہوں نے سی پیک کے تناظر میں چینی قرضوں کے بارے میں کچھ کہنے سے گریز کیا تاہم انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ مستقبل کے منصوبوں کے لیے نئی مالی طریقوں کو تلاش کیا جائے گا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain