تازہ تر ین

حکومت نے نویں اور دسویں محرم کی چھٹی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے محرم الحرام کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت نے 9اور 10 محرم الحرم کوچھٹیوں کااعلان کر دیا ہے جس کے حوالے سے وفاقی وزارت داخلہ نے تعطیلات کانوٹیفکیشن جاری کردیا تمام سرکاری اور تعلیمی ادارے 20 اور 21 ستمبربروزجمعرات اور جمعہ کوبندرہیں گے۔


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved