تازہ تر ین

کارواں لٹ گیا،12اکتوبر1999کوجب جنرل پرویزمشرف نے نوازحکومت کاتختہ الٹا تو پارٹی قیادت بکھر گئیکارواں لٹ گیا،

لاہور(ٹرینڈی ایڈیٹر)12اکتوبر1999کوجب اس وقت کے آرمی چیف جنرل پرویزمشرف نے نوازشریف حکومت کاتختہ الٹاتوپارٹی کی قیادت بکھرگئی۔میں ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نوازنے پارٹی کی باگ ڈورسنبھالی اوراپنے میاں کی رہائی کیلئے 8جون کولاہورسے اسلام آبادمارچ کاپروگرام بنایا۔مشرف حکومت نے انھیں ناکام بنانے کی حتی الاکاتختہ الٹاتوپارٹی کی قیادت بکھرگئی۔بی بی سی کے مطابق زیادہ ترلیگی رہنماءنظربندتھے جبکہ نوازشریف خوداٹک قلعے میں قیدتھے۔ایسے مکان کوشش کی اورلاہورکی مشہورکینال روڈپران کی گاڑی کاراستہ گھنٹو ں روکاگیا۔اس وقت پاکستا ن میں میڈیااتنانہیں پھیلاتھااورچندہی صحافیوں نے یہ منظراپنی آنکھوں سے دیکھا۔تب غیرملکی خبررساں ادارے رائیٹرزکیلئے بطورکیمرہ مین کرنے والے نعیم عباس نے وہ مناظرفلمبندکئے جودنیابھرکے ٹی وی چینلز پرنشرہوئے۔


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved