تازہ تر ین

ایشیاءکپ سے قبل کھلاڑیوں کی کلائیوں پر یہ ر سٹ بینڈز کیوں؟جواب دیکھنے کیلئے خبر پر کلک کیجئے

دبئی (ویب ڈیسک) قومی ٹیم ایشیاءکپ میں شرکت کیلئے دبئی موجود ہے جو اتوار کے روز ہانگ کانگ کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے اس ٹورنامنٹ کیلئے ناصرف بھرپور ٹریننگ کی ہے بلکہ مختلف ’سٹائل‘ بھی اپنائے ہیں تاہم جو چیز سب کی نظر میں آئی وہ ہے قومی کرکٹرز کی کلائیوں میں موجود سبز رنگ کی ”رِسٹ بینڈ“۔ ہر کوئی یہ جاننا چاہتا ہے کہ آخر یہ کیا چیز ہے کہ جو تمام کھلاڑیوں نے پہن رکھی ہے۔قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بالآخر اس راز سے پردہ اٹھا دیا ہے جسے جان کر آپ خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے۔ سرفراز احمد نے بتایا کہ ”چیمپئن شپ مائنڈ سیٹ“ رِسٹ بینڈز انہیں کاکول ٹریننگ کیمپ میں دی گئیں تاکہ جب بھی کسی کھلاڑی پر منفی سوچ حاوی ہو تو وہ اسے دیکھ کر مثبت سوچ ابھار سکے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain