اسلام آباد(ویب ڈیسک )حکومت نے اہم سرکاری عہدوں پر نئی بھرتیوں کا فیصلہ کیا ہے،جن محکموں میں نئی بھرتیاں کی جائیں گی ان میں ایس ای سی پی ، نیشنل انویسٹمنٹ ٹرسٹ اورڈیٹ پالیسی آفس شامل ہیں۔ مسابقتی کمیشن اور پاکستان ڈویلپمنٹ فنڈمیں بھی اہم تقرریاں ہونگی اس کے علاوہ پی ڈی ایف کے سی ای او ایس ای سی پی میں ممبر کا تقرر کیا جائے گاجبکہ مسابقتی کمیشن میں بھی نیا ممبرلگایا جائے گا۔