تازہ تر ین

شہباز شریف سے صدر مملکت کی ٹیلی فونک گفتگو ،بیگم کلثوم کی وفات پر تعزیت

اسلام آباد(ویب ڈیسک)صدر مملکت عارف علوی نے کلثوم نواز کی وفات پر شہبازشریف کو فون کیا۔صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو ٹیلی فون کیا اور نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے انتقال پر شریف خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا۔صدر مملکت نے مرحومہ کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر کی دعا کی۔واضح رہے کہ کینسر کے عارضے میں مبتلا بیگم کلثوم نواز طویل علالت کے بعد 11 ستمبر کو لندن کے ہارلے اسٹریٹ کلینک میں انتقال کرگئیں جن کی تدفین جاتی امرا میں کی گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain