تازہ تر ین

ماں جی مشکل وقت ہے ،اپنا خیال رکھیئے گا ۔۔نواز کی والدہ سے الوداعی ملاقات سب آبدیدہ

لاہور(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف ،مریم نواز اور کیپٹن صفدر جاتی امراسے اڈیالہ جیل کیلئے روانہ ہو گئے اس موقع پر سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنی والدہ سے الوداعی ملاقات کی اور جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔والدہ شمیم بی بی نے نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن (ر)صفدرکودعاﺅں میں رخصت کیا،اس موقع پر نوازشریف اپنی والدہ سے کہا کہ مشکل وقت ہے اپنا خیال رکھیے گامیں جلد آپ لوگوں کے درمیان ہوں گا۔اس موقع پر سب کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔انہوں نے شہبازشریف حمزہ شہبازاور دیگر افرادکو ہدایت کی کہ ماں جی کا خاص خیال رکھنا ان کے علاج میں کوئی غفلت نہیں ہونی چاہئے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain