تازہ تر ین

لاہور کے تھیٹرز میں13محر م الحرام سے سر گر میاں دوبار شروع ہونگی

لاہور(شوبزڈیسک) لاہور کے تھیٹرز مالکان کا13محر م الحرام سے شوبز سر گر میاں دوبار شروع کر نے کا فیصلہ جبکہ لاہور کے تمام تھیٹروں میں نئے ڈرامے بھی اسی روز شروع ہوں گے ۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے تمام تھیٹرز کے پر وڈیوسر ز نے اس بات پر اتفاق کر لیا کہ محرم الحرام کے احترام میں بند تھیٹرز کو ایک ہی دن دوبارہ ڈراموں کیلئے کھلا جائیگا جس کے لیے تمام تھیٹرز میں نئے ڈراموں کے لیے فنکاروں کی کاسٹ کو بھی فائنل کیا جارہا ہے ۔اداکارہ ستارہ بیگ نے کہا کہ و ہ محرم الحرام کے احترام کی وجہ سے سٹیج نہیں کر رہیں ‘ چھٹیاں ختم ہوں گی تو وہ مداحوں کے سامنے پھر ہوں گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain