تازہ تر ین

پاکستان کیخلاف دھونی کاکردارانتہائی اہم،گنگولی

دبئی(آئی این پی) سابق بھارتی کپتان سورو گنگولی نے کہا ہے ایشیا کپ میں پاکستان کیخلاف میچ دھونی کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا،ایک بھارتی اخبار میں لکھے گئے اپنے کالم میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچز ہمیشہ سے ہی سنسنی خیز ہوتے ہیں مگر جب سے پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کا فائنل بھارت کو ہرایا ہے اس وقت سے ناقدین کا کہنا ہے کہ دونوں ٹیموں میں مقابلہ برابر کا ہوگا ۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے حوالے سے گنگولی نے کالم میں لکھا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم ایک اچھی اور مضبوط ٹیم ہے اور جب سے مکی آرتھر نے اس کی کوچنگ سنبھالی ہے کھلاڑیوں کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain