تازہ تر ین

نوازشریف کی رہائی کے بعد عمران خان کو اب تک کا زور دار جھٹکا ، سپریم کورٹ سے انتہائی بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔ پاکستان تچیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطابندیال اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ 24 ستمبر کو دانیال چوہدری کی درخواست پر سماعت کرےگا۔درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ عمران خان آرٹیکل 62،63 کے تحت رکن اسمبلی رہنے کے اہل نہیں ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما بیرسٹر دانیال چوہدری نے 2017 میں عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا، اپنی درخواست میں دانیال چوہدری نے عمران خان کو اخلاقی جرائم پر نااہل قرار دینے کی استدعا کر رکھی ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain