تازہ تر ین

چھوٹی ذات کے لڑکے نے جب اُونچی ذات کی لڑکی کو چھیڑا تو وہ حال ہوگیا کہ خُدا کی پناہ

یوپی (ویب ڈیسک ) بھارتی ریاست یوپی کے ضلع بُلند شہر میں ایک طالبہ کے ساتھ چھیڑخانی کرنے پر اہل خانہ اور راہگیروں نے نوجوان کو پکڑ کر جم کر دھنائی کی،اس کے سر کے بال کاٹے ، منہ پر کالک لگائی اور گلے میں جوتوں کا ہار ڈال کرجلوس کی شکل میں گھمایا۔ذرائع کے مطابق مذکورہ نوجوان کی والدہ نے بھی طالبہ کیخلاف ہتک عزت اورجذبات سے کھلواڑ کرنے کا معاملہ درج کرایا۔انہوں نے بتایا کہ دونوں میں کافی دنوں سے قریبی تعلقات ہیں۔ طالبہ نے ہی اُن کے بیٹے کو فون کرکے بلایا تھا جہاں لوگوں نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ایس ایس پی بلند شہر نے بتایاکہ فریقین کی جانب سے شکایت درج کرانے کے بعد واقعہ کی تحقیقات شروع کردی


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain