تازہ تر ین

مریم نواز کا این اے 127سے ضمنی الیکشن لڑنیکا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پارلیمانی سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ذرائع کے مطابق اس مقصد کیلئے مریم نواز لاہور کے حلقہ این اے 127 سے ضمین انتخاب میں حصہ لیں گی ، مریم نواز نے جیل جانے سے قبل بھی اسی حلقے سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تھا ، مگر سزا کے بعد مریم نواز کی جگہ کوررنگ امیدوار علی پرویز ملک کو ٹکٹ دیا گیا ، علی پرویز ملک رکن قومی اسمبلی پرویز ملک اور ایم این اے شائستہ پرویز ملک کے صاحبزادے ہیں ، اور وہ اس حلقے سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے ۔معلوم ہواہے کہ علی پرویز ملک اس سیٹ سے استعفیٰ دیں گے اور مریم نواز اس حلقے سے الیکشن میں حصہ لیں گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain