لاہو ر (نما ئندہ خصو صی)وزیر اعلیٰ عثمان بزدا ر سے وز یر اعلیٰ آفس میں سی پی این ای کے صدر عا رف نظامی کی سر براہی میںوفد کی ملا قا ت ،سیاسی صو رتحال اور اخبا ری صنعت کو در پیش مسا ئل کے حوا لے سے تبا دلہ خیا ل کیا گیا۔وز یر اعلیٰ نے کہا کہ مسا ئل کی نشا ندہی کیلئے میڈیا کا کلیدی کر دا رہے۔اس مو قع پر وز یر اطلا عا ت فیاض الحسن چو ہا ن نے وز یر اعلی ٰ کی تو جہ اخبا را ت کو اشتہا را ت کی مد میں وا جب الا دا رقو م کی جلد از جلد ادا ئیگی کی جا نب مبذو ل کر وا ئی ۔جس پر وز یر اعلیٰ نے اخبا ر ا ت کو اشتہا را ت کی مدمیںوا جبا ت کی ا دا ئیگی کے طر یقہ کا ر وضع کر نے کی یقین دہا نی کروا ئی ۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ میڈیا اکیڈمی کے منصو بے کیلئے سی پی این ای کی مشا ورت اور تجا ویز چا ہتا ہو ں۔