تازہ تر ین

”خبریں“ میرا پسندیدہ اخبار ،20سال سے دن کا آغاز ملتان کے اسی پرچے کے مطالعہ سے کرتا ہوں :وزیر اعلیٰ پنجاب کا انکشاف

لاہور(سپیشل رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ خبریں میرا پسندیدہ اخبار ہے اور وہ گذشتہ (20)سال سے خبریں ملتان ہی پڑرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرے دن کا آغاز خبریں سے ہی ہوتا ہے روزنامہ خبریں ملتان کے ریذیڈینٹ ایڈیٹر میاں غفار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عوام کے مسائل کے حوالے سے خبریں نے بہت نمایاں کردار ادا کیا ہے اور وہ آئندہ امید رکھتے ہیں یہ سلسلہ جاری رہے گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain