تازہ تر ین

سیف علی خان سے پہلے کرینہ کپور کس ’مسٹر خان‘ سے شادی کی تیاری کر رہی تھیں؟

نئی دہلی (ویب ڈیسک)شاید یہ بہت کم لوگ ہی جانتے ہوں گے کرینہ کا فردین خان کے ساتھ بھی افیئر تھا۔ حالانکہ فردین خان اور کرینہ کی نزدیکیوں کی خبر سامنے آنے کے کچھ ہی وقت بعد کرینہ اور شاہد کپور کا رشتہ سامنے آگیا تھا۔کرینہ کپور کی لو لائف کبھی بھی پردے کے پیچھے نہیں رہی ہے، انہوں نے زندگی میں جو کچھ کیا کھل کر کیا، کبھی کرینہ کسی بات کو ٹالتی یا چھپاتی ہوئی نظر نہیں ائیں، شاہد کپور سے تعلقات سے لے کر سیف علی خان سے شادی تک کرینہ کپور کی زندگی کا ہر سچ ان کے مداحوں کے سامنے آتا رہا اور حیران بھی کرتا رہا ، مگر پھر بھی زندگی کے کئی صفحات ایسے ہیں جو کھلے تو سہی ، مگر شاید ہی آپ نے اس کو پڑھا ہوگا،سیف علی خان سے شادی سے پہلے کرینہ کپور کا نام صرف شاہد کپور کے ساتھ ہی نہیں جوڑا گیا بلکہ ان کی زندگی میں سیف سے پہلے بھی ایک مسٹر خان آچکے تھے، زیادہ تر لوگ کرینہ کے تعلقات کو صرف شاہد اور سیف تک ہی دیکھتے ہیں مگر کم لوگ یہ بات جانتے ہیں کہ کرینہ کا فردین خان کے ساتھ بھی سکریٹ افیئر تھا اور وہ ایک دوسر کے ساتھ شادی کر نے والے لیکن پھر کرینہ کو سیف سے پیار ہوگیا اور تین سال ایک دوسرے کے ساتھ رہنے کے بعد دونوں نے شادی بھی کرلی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain