تازہ تر ین

پاکستان کی افغانستان کیخلاف جیت پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر کسی کا دل خوش ہو گیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان نے ایشیاءکپ کے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی ہے، شعیب ملک ناقابل شکست 51 رنز بنا کر مین آف دی میچ قرار پائے۔میچ جیتنے پر پاکستانیوں اور سابق کرکٹرز کی جانب سے تو قومی ٹیم کو مبارکباد دی جا رہی ہے مگر ایسے میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان کو مبارکباد دینے کیساتھ افغان ٹیم کیلئے بھی ایسا پیغام جاری کر دیا ہے کہ جان کر ہر کوئی خوش ہو جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain