تازہ تر ین

”یہ پاکستانی فوج سے بدلہ لینے کا وقت ہے“سورماﺅں کی ہلاکت کے بعد انڈین آرمی چیف”غصے سے لال پیلا“

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راو ت نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج سے بدلہ لینے کاوقت آگیاہے، پاکستان کوان کی ہی زبان میں جواب دیاجائے گا۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راو ت کا کہنا تھا کہ مخالف کوبھی دردکااحساس دلانا چاہیے،پاکستانی فوج سے بدلہ لینے کاوقت آگیا ہے، ہمیں مسلسل نئے ہتھیاروں کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہم مخصوص ہتھیارہم ایک حد تک استعمال کر سکتے ہیں، عسکری کارروائی ہمیشہ سرپرائزہوتی ہے جبکہ ہتھیاروں کی خریداری جاری رہے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain