تازہ تر ین

وہی ہُوا جس کا ڈر تھا،کیپٹن (ر)صفدر بارے افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر)صفدرکی طبیعت ناسازہو گئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے حوالے سے کہنا تھا کہ کیپٹن(ر)صفدرکے علاج معالجے کیلئے ڈاکٹرزسے رجوع کرلیاگیااور انہیں معدے میں تکلیف کی شکایت ہے جبکہ طبیعت ناساز ہونے پر کیپٹن(ر)صفدرکو ہسپتال بھی منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ چند روز قبل ہی اسلام آبادہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس کی سزائیں معطل کر کے سابق وزیراعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر)صفدر کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain