تازہ تر ین

لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پرلوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیااورکلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ لاہوراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ،اس کے علاوہ شیخوپورہ،ساہیوال ،اوکاڑہ اور دیگر شہروںمیں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،تاہم ابھی زلزلے کی شدت اور مرکز کے بارے میں کوئی اطلاع معلوم نہیں ہوئی۔


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved